ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیدیا،رائے منظوری کیلئے صدر مملکت کو بھجوا دی

datetime 7  مارچ‬‮  2024

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیدیا،رائے منظوری کیلئے صدر مملکت کو بھجوا دی

اسلام آباد(این این آئی)سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیتے ہوئے انہیں برطرف کرنے کی سفارش کردی۔سپریم جوڈیشل کونسل نے اپنی رائے منظوری کیلئے صدر مملکت کو بھجوا دی۔سپریم جوڈیشل کونسل کے اعلامیے کے مطابق کونسل نے ججز کوڈ آف کنڈکٹ کی شق نمبر 5میں ترمیم کردی۔ اعلامیہ… Continue 23reading سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیدیا،رائے منظوری کیلئے صدر مملکت کو بھجوا دی

مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس ،رمضان نگہبان ریلیف پیکیج2024 ء کی منظوری دیدی

datetime 7  مارچ‬‮  2024

مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس ،رمضان نگہبان ریلیف پیکیج2024 ء کی منظوری دیدی

لاہور ( این این آئی)پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے تمام وزراء خصوصی طور پر سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے پہلے وزیر رمیش سنگھ اروڑا کو وزرات کا قلم دان سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ کابینہ نے… Continue 23reading مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس ،رمضان نگہبان ریلیف پیکیج2024 ء کی منظوری دیدی

حکومت نے رواں برس کے لیے زکو ة کا نصاب جاری کر دیا

datetime 7  مارچ‬‮  2024

حکومت نے رواں برس کے لیے زکو ة کا نصاب جاری کر دیا

لاہور( این این آئی)حکومت پاکستان نے رواں برس کے لیے زکو ة کا نصاب جاری کر دیا۔وزارت برائے تحفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2023 کے لیے جاری زة کو نصاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق بینک اکائونٹس اور ڈیپازٹس سے زکو ة کٹوتی کی حد ایک لاکھ 35 ہزار… Continue 23reading حکومت نے رواں برس کے لیے زکو ة کا نصاب جاری کر دیا

راولپنڈی پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچالیا

datetime 7  مارچ‬‮  2024

راولپنڈی پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچالیا

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی پولیس اور محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی)نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچالیا۔سٹی پولیس آفیسر (سی پی او)راولپنڈی خالد ہمدانی نے بتایا کہ مشترکہ کارروائی میں اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ہے، بھاری اسلحہ اور بارود… Continue 23reading راولپنڈی پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچالیا

9 مئی جلائو گھیرائو کیس میں گرفتار 33 ملزمان کی ضمانتیں منظور

datetime 7  مارچ‬‮  2024

9 مئی جلائو گھیرائو کیس میں گرفتار 33 ملزمان کی ضمانتیں منظور

لاہور ( این این آئی )لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی کو جناح ہائوس جلائو گھیرائو کے مقدمے میں گرفتار 33 ملزمان کی ضمانتیں منظورکرلیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نوید اقبال نے ملزمان کی ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت کی، عدالت نے ایک، ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ملزمان… Continue 23reading 9 مئی جلائو گھیرائو کیس میں گرفتار 33 ملزمان کی ضمانتیں منظور

پسند کی شادی پر تنازع، کار پر فائرنگ، بہن جاں بحق، بھائی شدید زخمی

datetime 7  مارچ‬‮  2024

پسند کی شادی پر تنازع، کار پر فائرنگ، بہن جاں بحق، بھائی شدید زخمی

حیدر آباد (این این آئی)حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں پسند کی شادی کے تنازع پر ملزم نے کار پر فائرنگ کردی۔ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں کار میں سوار بہن موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی اور بھائی شدید زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ملزم نے بعدازاں خود کو بھی گولی مار… Continue 23reading پسند کی شادی پر تنازع، کار پر فائرنگ، بہن جاں بحق، بھائی شدید زخمی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو توسیع دینے کے معاملے پر غور شروع

datetime 7  مارچ‬‮  2024

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو توسیع دینے کے معاملے پر غور شروع

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی مدت ملازمت میں توسیع دینے کے معاملے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایوان بالا کے اجلاس سے قبل سینیٹ انتخابات میں تاخیر کے حوالے سے پارلیمانی جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس ہوا جہاں رہنمائوں نے سینیٹ کے غیر فعال ہونے کے خدشے… Continue 23reading چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو توسیع دینے کے معاملے پر غور شروع

مریم نواز کی اے ایس پی شہربانو سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل

datetime 7  مارچ‬‮  2024

مریم نواز کی اے ایس پی شہربانو سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی)شہربانو نقوی کو گلے لگانے اور انہیں تھپکی لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں وزیر اعلی پنجاب کو اے ایس پی شہربانو کو متعدد صوبائی وزرا، انسپکٹر… Continue 23reading مریم نواز کی اے ایس پی شہربانو سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل

بی بی اے کے طالبعلم لاریب کو قتل کرنے والے ملزمان کون تھے؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

datetime 7  مارچ‬‮  2024

بی بی اے کے طالبعلم لاریب کو قتل کرنے والے ملزمان کون تھے؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

کراچی(این این آئی) بی بی اے کے طالبعلم لاریب کو قتل کرنے والے ملزمان کی پہلی فوٹیج سامنے آگئی، سی سی ٹی وی فوٹیج کرائم سین کے قریب سے حاصل کی گئی ہے، جبکہ مقتول طالب علم کا موبائل فون بھی ایک مشتبہ شخص کے قبضے سے مل گیاہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی… Continue 23reading بی بی اے کے طالبعلم لاریب کو قتل کرنے والے ملزمان کون تھے؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

1 470 471 472 473 474 475 476 477 478 479 480 12,250