ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی مخالفت کر دی

datetime 16  جولائی  2024 |

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی مخالفت کر دی۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے پیغام میں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ 2015 سے سپریم کورٹ میں کسی ایڈہاک جج کی تقرری نہیں کی گئی۔

اصولی طور پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ ایڈہاک ازم زادعدلیہ کیلئے متعصب ہے۔انہوںنے کہا کہ چھٹیوں کے دوران ایک ساتھ 4 ججز کی ایڈہاک تقرری غیر ضروری ہے۔کیسز کا بوجھ کم نہیں ہوگا بلکہ پوری سپریم کورٹ اور اس کے ججز پر سمجھوتہ ہوگا، خدشہ ہے اس اقدام کا مقصدمخصوص نشستوں اور پارٹی کو تسلیم کیا جانا روکنا ہے۔چیف جسٹس کو ایسے نازک وقت میں عدالتی تنازعات سے گریز کرنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…