27 سے 31 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ 27 مئی سے 31 مئی کے دوران پاکستان کے شمالی، وسطی اور جنوبی حصوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق، اسلام آباد، راولپنڈی، مری اور سرگودھا سمیت پنجاب کے بالائی علاقوں میں… Continue 23reading 27 سے 31 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی