وزرا کی شکایتیں، علی امین کی عمران خان سے جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعلی خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے اپنے کابینہ ارکان کے اختیارات کے ناجائز استعمال کی شکایات بانی پی ٹی آئی سے کی ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلی خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور اپنے ہی بعض صوبائی ارکان سے ناخوش ہیں جس کی رپورٹ انہوں نے بانی پی… Continue 23reading وزرا کی شکایتیں، علی امین کی عمران خان سے جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی