ملک بھر میں مون سون کی موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ، صوابی میں 4 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے
اسلام آباد،لاہور، صوابی، مظفرآباد(این این آئی)ملک بھر میں مون سون کی موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ، صوابی میں 4 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ،صوابی کے گوہاٹی ، ادینہ اور زیدہ گائوں میں چار افراد… Continue 23reading ملک بھر میں مون سون کی موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ، صوابی میں 4 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے