عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیرقانونی قراردے دیا۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے 11صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدت پوری ہونے سے پہلے اس کی بہن سے شادی کرنا دو بہنوں کوبیک وقت نکاح… Continue 23reading عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری