اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

بانی پی ٹی آئی کو دیے جانے والے کھانے سے انہیں الٹیاں ہوئی ہیں،علیمہ خان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانء پی ٹی آئی کو دیے جانے والے کھانے سے انہیں الٹیاں ہوئی ہیں۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے مل کے صبر آگیا ہے، انہوں نے بتایا ان کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے سیل کی بجلی کاٹی گئی، ان کا اخبار ٹی وی سب بند کر دیا گیا تھا۔علیمہ خان نے کہا کہ تین ہفتے بعد بانی پی ٹی آئی کو ورزش کیلئے سائیکل دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…