اسلام آباد ،ہاتھ پائوں باندھ کر پھینکی گئی مبینہ غیر ملکی خاتون کا پولیس کو بیان دینے سے انکار
اسلام آباد (این این آئی)مبینہ غیر ملکی خاتون کو ہاتھ پائوں باندھ کر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے جی 6 کی گلی میں پھینکنے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے ایس ایس پی کی زیرِ نگرانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق خاتون بیان دینے سے انکاری ہے، جس نے خود کو بیلجیئم… Continue 23reading اسلام آباد ،ہاتھ پائوں باندھ کر پھینکی گئی مبینہ غیر ملکی خاتون کا پولیس کو بیان دینے سے انکار