ٹیکسز کیخلاف تاجر تنظیموں نے 28اگست کو ملک گیر شٹر ڈان ہڑتال کا اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی)مرکزی تنظیم تاجران اور آل پاکستان انجمن تاجران نے تاجر دوست سکیم اور ٹیکسز کیخلاف 28اگست کو ملک گیر شٹر ڈان ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کاشف چوہدری اور اجمل بلوچ نے کہا کہ نام نہاد تاجر دوست سکیم ناقابل عمل ہونے کے باعث مسترد کرتے ہیں… Continue 23reading ٹیکسز کیخلاف تاجر تنظیموں نے 28اگست کو ملک گیر شٹر ڈان ہڑتال کا اعلان کردیا