میں بھی جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے متاثرین میں شامل ہوں ، اسحق ڈار
اسلام آباد (این این آئی) نائب وزیر اعظم اسحق ڈار نے کہاہے کہ میں بھی جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے متاثرین میں شامل ہوں ۔جنرل فیض کے معاملے اسحاق ڈار نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک معجزہ تھا، اس معجزے پر حیران ہوں۔ اسحاق ڈار نے… Continue 23reading میں بھی جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے متاثرین میں شامل ہوں ، اسحق ڈار