پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

فیض حمید نے الیکشن کمیشن کے امور میں مداخلت کی کوشش کی، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 15  اگست‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل(ر)فیض حمید پرالیکشن 2024کے امور میں مداخلت کا الزام ہے۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فیض حمید نے الیکشن کمیشن کے امور میں مداخلت کی کوشش کی،فیض حمید نے الیکشن کمیشن کے سیکریٹری سے متعدد بار انتخابی امورسے متعلق کئی امیدواران کیلئے رابطے کیے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کے بعد فیض حمیدنے الیکشن ٹریبونلز سے متعلق بھی مداخلت کرنے کی کوشش کی،الیکشن کمیشن نے انتخابات کے دوران اوربعدمیں متعلقہ ادارے کو فیض حمید کے کردار پر آگاہ کیا۔ذرائع نے دعویٰ کیا کہ فیض حمید اپنے آبائی حلقے اور کچھ قریبی رفقا کیلئے الیکشن کمیشن کی مددچاہتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…