وزٹ ویزا یا نوکری کی تلاش،یواے ای جانیوالے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایات جاری
دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں ملازمت یا وزٹ ویزا پر جانے والے پاکستانیوں کے لیے اماراتی حکام نے تمام قواعد و ضوابط پر عمل درآمد کرنے کے حوالے سے پیغام جاری کیا ہے۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں پاکستانی قونصل جنرل حسین محمد نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات… Continue 23reading وزٹ ویزا یا نوکری کی تلاش،یواے ای جانیوالے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایات جاری