لاہور جلسے سے قبل رہنمائوں ،کارکنوں کیخلاف کریک ڈائون ،متعدد کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ‘ پی ٹی آئی
لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے لاہور میں 21ستمبر کے جلسے سے قبل پی ٹی آئی رہنمائوں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈائون شروع کردیا ہے اور متعدد کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ پی ٹی آئی کے مطابق لاہور میں غازی آباد، شاہدرہ،… Continue 23reading لاہور جلسے سے قبل رہنمائوں ،کارکنوں کیخلاف کریک ڈائون ،متعدد کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ‘ پی ٹی آئی