منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ڈاکٹرعافیہ کی رہائی سے متعلق درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

datetime 7  دسمبر‬‮  2024

ڈاکٹرعافیہ کی رہائی سے متعلق درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹرعافیہ کی صحت، رہائی اور وطن واپسی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔جسٹس سرداراعجازاسحاق خان نے ایک صفحہ پر مشتمل حکمنامہ جاری کیا، جس کے مطابق عدالت کو بتایا گیا وزیر اعظم نے امریکہ جانے والے وفد کے… Continue 23reading ڈاکٹرعافیہ کی رہائی سے متعلق درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

مولانا فضل الرحمان نے مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر حکومت کو ایک دن کی مہلت دیدی

datetime 7  دسمبر‬‮  2024

مولانا فضل الرحمان نے مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر حکومت کو ایک دن کی مہلت دیدی

نوشہرہ (این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر حکومت کو ایک دن کی مہلت دیدی۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگر حکومت سیدھی نہیں ہوتی تو کل اسرائیل مردہ باد ریلی میں حکومت کا مردہ باد کردیں گے، حکومت سے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان نے مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر حکومت کو ایک دن کی مہلت دیدی

ہم نے کوئی اعلان نہیں کیا، آپ نے ہمارے خلاف جنگ شروع کردی، مولانا فضل الرحمن

datetime 7  دسمبر‬‮  2024

ہم نے کوئی اعلان نہیں کیا، آپ نے ہمارے خلاف جنگ شروع کردی، مولانا فضل الرحمن

نوشہرہ (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریسی گڑ میں میٹھا زہر دیکر درحقیقت مدارس کا قتل عام کرنا چاہتے ہیں،ہم نے کوئی اعلان نہیں کیا، آپ نے ہمارے خلاف جنگ شروع کردی،حکومت مدارس کو شدت اور انتہا پسندی کی جانب دھکیل رہی ہے،… Continue 23reading ہم نے کوئی اعلان نہیں کیا، آپ نے ہمارے خلاف جنگ شروع کردی، مولانا فضل الرحمن

ڈھائی کروڑ روپے اور 22 تولہ سونے کی خاطر بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2024

ڈھائی کروڑ روپے اور 22 تولہ سونے کی خاطر بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے مومن آباد اورنگی ٹان پریشان چوک کے قریب خاتون کو قتل کرنے والا ملزم اس کا سگا بیٹا نکلا۔پولیس کے مطابق ملزم مختیار کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کیا گیا، خاتون پر اس کے 2 بھائیوں، بیٹے اور بھتیجے نے تشدد کیا تھا۔ ملزم نے اپنے بیان میں… Continue 23reading ڈھائی کروڑ روپے اور 22 تولہ سونے کی خاطر بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا

سپریم کورٹ،صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس نو دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

datetime 7  دسمبر‬‮  2024

سپریم کورٹ،صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس نو دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے نامور صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین نے از خود نوٹس کی سماعت کے لیے 7 رکنی آئینی بینچ تشکیل دے دیا، جو 9 دسمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔جسٹس امین الدین کی… Continue 23reading سپریم کورٹ،صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس نو دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

کسٹمز کی کارروائیاں؛ کروڑوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیا برآمد

datetime 7  دسمبر‬‮  2024

کسٹمز کی کارروائیاں؛ کروڑوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیا برآمد

ملتان(این این آئی)کسٹم کی ٹیم نے ملتان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر کامیاب کارروائی کے دوران چھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کے نان کسٹم پیڈ آئی فون،موبائل فون موبائل ایسیرز ،شراب کی بوتلیں اور کاسمیٹکس ضبط کر لیں۔ ڈپٹی کلکٹر ایئرپورٹ مریم جمیلہ کی سربراہی میں انسپکٹر محمد طاہر اور اسٹاف نے کامیاب کارروائی کی… Continue 23reading کسٹمز کی کارروائیاں؛ کروڑوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیا برآمد

رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم

datetime 7  دسمبر‬‮  2024

رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔گوجرانوالہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ سدرہ گل نواز نے رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے 12 دسمبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔وزیراعظم کے مشیر رانا… Continue 23reading رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم

ایک شخص نے امریکا بھر میں کروڑوں روپے مالیت کا خزانہ لوگوں کیلئے چھپا دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2024

ایک شخص نے امریکا بھر میں کروڑوں روپے مالیت کا خزانہ لوگوں کیلئے چھپا دیا

واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے کرپٹو کرنسی سے کروڑ پتی بننے والے ایک شخص نے کروڑوں روپے مالیت کا خزانہ ملک بھر میں کئی حصوں میں چھپا دیا اوراس تک پہنچنے کا طریقہ اپنی ایک شائع شدہ کتاب میں بتایا ہے۔میڈیارپورتس کے مطابق جان کولنز بلیک نے گزشتہ دنوں انکشاف کیا کہ انہوں نے… Continue 23reading ایک شخص نے امریکا بھر میں کروڑوں روپے مالیت کا خزانہ لوگوں کیلئے چھپا دیا

9 مئی اور 26 نومبر کو بغاوتیں ہوئیں، احتساب نہ کیا تو دروازہ کھل جائے گا’ خواجہ آصف

datetime 7  دسمبر‬‮  2024

9 مئی اور 26 نومبر کو بغاوتیں ہوئیں، احتساب نہ کیا تو دروازہ کھل جائے گا’ خواجہ آصف

اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی اور 26 نومبر کو بغاوتیں کی گئیں، اِن کا احتساب نہ ہوا تو مستقبل کیلئے ایک دروازہ کھل جائے گا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اس حوالے سے احتساب کا فریم ورک تیار ہے… Continue 23reading 9 مئی اور 26 نومبر کو بغاوتیں ہوئیں، احتساب نہ کیا تو دروازہ کھل جائے گا’ خواجہ آصف

1 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 12,291