جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

6 افراد کے قتل میں ملوث دو بھائی گرفتار

datetime 30  مئی‬‮  2025

6 افراد کے قتل میں ملوث دو بھائی گرفتار

پشاور(این این آئی)پشاورکے علاقہ ارمڑ میں چھ افراد کے سفاکانہ قتل میں ملوث دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایس پی آپریشنز پشاور مسعود بنگش نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ملزمان نے 19 مئی کو فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو قتل کیا تھا۔ مقتولین میں ماں بیٹی،… Continue 23reading 6 افراد کے قتل میں ملوث دو بھائی گرفتار

سسرالیوں کے تشدد سے بہو جاں بحق

datetime 30  مئی‬‮  2025

سسرالیوں کے تشدد سے بہو جاں بحق

شکرگڑھ(این این آئی)صوبہ پنجاب کی تحصیل شکرگڑھ کے علاقے نڈی بوڑی میں سسرال والوں کے مبینہ تشدد سے بہو جاں بحق ہو گئی۔پولیس کے مطابق مقتولہ کے والد کی مدعیت میں داماد سمیت 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ افسوس ناک واقعے پر تفتیش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کے… Continue 23reading سسرالیوں کے تشدد سے بہو جاں بحق

لاہور میں زیورات ،نقدی چوری کی بڑی واردات کا ڈراپ سین،قریبی رشتے دار ملوث نکلا

datetime 30  مئی‬‮  2025

لاہور میں زیورات ،نقدی چوری کی بڑی واردات کا ڈراپ سین،قریبی رشتے دار ملوث نکلا

لاہور (این این آئی )گلشن راوی کے علاقے میں شہری کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی اور زیورات کی چوری کا معمہ حل ہو گیا، جب پولیس نے واردات میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق واردات کا مرکزی ملزم متاثرہ شہری کا اپنا رشتہ دار نکلا۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن… Continue 23reading لاہور میں زیورات ،نقدی چوری کی بڑی واردات کا ڈراپ سین،قریبی رشتے دار ملوث نکلا

بلاول بھٹو زرداری نے اپنی حیران کن جسمانی تبدیلی اور وزن میں نمایاں کمی کی وجہ بتا دی

datetime 30  مئی‬‮  2025

بلاول بھٹو زرداری نے اپنی حیران کن جسمانی تبدیلی اور وزن میں نمایاں کمی کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی حیران کن جسمانی تبدیلی اور وزن میں نمایاں کمی کی وجہ بیان کر دی۔ ایک خصوصی تقریب کے موقع پر، جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا بیٹن دیا گیا، صحافیوں سے گفتگو کے دوران بلاول… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری نے اپنی حیران کن جسمانی تبدیلی اور وزن میں نمایاں کمی کی وجہ بتا دی

صدر زرداری کو علاج کیلئے دبئی جانے سے کیوں روکا گیا تھا؟ فرحت اللہ بابر کی کتاب میں انکشافات

datetime 30  مئی‬‮  2025

صدر زرداری کو علاج کیلئے دبئی جانے سے کیوں روکا گیا تھا؟ فرحت اللہ بابر کی کتاب میں انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق سینیٹر اور صدر آصف علی زرداری کے ترجمان رہنے والے فرحت اللہ بابر نے اپنی کتاب “دی زرداری پریزیڈنسی” میں انکشاف کیا ہے کہ اکتوبر 2011 میں میموگیٹ اسکینڈل منظرعام پر آنے کے بعد جب ریاستی اداروں کے درمیان کشیدگی شدید ہو گئی، تو صدر زرداری سخت ذہنی دباؤ میں مبتلا… Continue 23reading صدر زرداری کو علاج کیلئے دبئی جانے سے کیوں روکا گیا تھا؟ فرحت اللہ بابر کی کتاب میں انکشافات

جائیداد کے تنازع پربیٹےنے ماں، باپ ماموں اوربھائی پر گولیاں چلا دیں

datetime 30  مئی‬‮  2025

جائیداد کے تنازع پربیٹےنے ماں، باپ ماموں اوربھائی پر گولیاں چلا دیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شہر قائد میں جائیداد کے لالچ نے رشتوں کا تقدس روند ڈالا۔ کورنگی کے علاقے گلشنِ ملت سوسائٹی میں ایک نوجوان نے اپنے ہی خاندان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں چار قریبی رشتہ دار شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ ایک رہائشی گھر میں… Continue 23reading جائیداد کے تنازع پربیٹےنے ماں، باپ ماموں اوربھائی پر گولیاں چلا دیں

جولائی تا ستمبر ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی

datetime 30  مئی‬‮  2025

جولائی تا ستمبر ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے مون سون سیزن 2025ء کیلئے موسم کی ابتدائی پیشگوئی کر دی، ڈی جی میٹ نے بتایا کے ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشیں اور درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے، جس سے نہ صرف سیلاب بلکہ دیگر ماحولیاتی خطرات بھی جنم لے سکتے ہیں۔ڈی جی… Continue 23reading جولائی تا ستمبر ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی

پوتے نے دادا کو سر پر سریا مار کر قتل کر دیا

datetime 30  مئی‬‮  2025

پوتے نے دادا کو سر پر سریا مار کر قتل کر دیا

سانگھڑ(این این آئی)سندھ کے ضلع سانگھڑ کے تعلقہ شہدادپور کے نزدیک پوتے نے دادا کو سر پر سریا مار کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق مقتول کے بھائی نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ ملزم نشہ کر کے جھگڑتا رہتا تھا۔پولیس نے مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی ہے۔

عدالت نے شوہر کے قتل کے الزام میں گرفتار بیوی اور آشنا کو بری کر دیا

datetime 29  مئی‬‮  2025

عدالت نے شوہر کے قتل کے الزام میں گرفتار بیوی اور آشنا کو بری کر دیا

لاہور (این این آئی) لاہور کی سیشن عدالت نے شوہر کے قتل کے مقدمے میں گرفتار خاتون اور اس کے مبینہ آشنا کو بری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج اعجاز احمد بوسال نے ملزمہ زنیرہ اور علی رضا کی بریت کا فیصلہ سنایا۔پراسکیوشن کے مطابق نومبر 2023ء میں تھانہ جنوبی چھائونی میں مقتول شاہ رخ… Continue 23reading عدالت نے شوہر کے قتل کے الزام میں گرفتار بیوی اور آشنا کو بری کر دیا

1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 12,279