نجی ٹیلی ویژن چینل کی خاتون اینکر تین بچوں اور شوہر سمیت بابو سر کے سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بابوسر ٹاپ کے قریب سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے 15 کے قریب سیاحوں میں ایک نجی نیوز چینل “خیبر نیوز” کی اینکر پرسن شبانہ لیاقت اور ان کا خاندان بھی شامل ہے۔ترجمان کے مطابق شبانہ لیاقت،… Continue 23reading نجی ٹیلی ویژن چینل کی خاتون اینکر تین بچوں اور شوہر سمیت بابو سر کے سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق