نیوایئر نائٹ پر سپلائی کیلیے لائی گئی شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
لاہور(این این آئی)نیوایئر نائٹ پر سپلائی کے لیے لائی گئی شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔پولیس کے مطابق ماڈل ٹاؤن کچہری پارکنگ سے شراب کی بڑی کھیپ برآمد ہوئی۔ خفیہ اطلاع پر نصیر آباد پولیس نے کارروائی کی، جس میں پارکنگ کے احاطے میں موجود شخص اشرف سے مجموعی طور پر 140 بوتلیں شراب برآمد… Continue 23reading نیوایئر نائٹ پر سپلائی کیلیے لائی گئی شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی