آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور سرد رہے گا ، صوبے کے بالائی اضلاع میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور سرد رہے گا ، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران چترال ، دیر ، سوات… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی