نائن زیرو پر چھاپے سے خوشی ہوئی ، الطاف حسین بزدل ہیں : عمران خان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر آپریشن بالکل درست ہے جبکہ رینجرز نے اگر چھاپہ مارا ہے تو انہیں اس کی معلومات ملی ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ وقت آ گیا ہے… Continue 23reading نائن زیرو پر چھاپے سے خوشی ہوئی ، الطاف حسین بزدل ہیں : عمران خان