بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

میں کرسی چھوڑ رہا ہوں لیکن کرسی مجھے نہیں چھوڑ رہی اسحاق ڈار کا دلچسپ مکالمہ

datetime 12  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ میں کرسی چھوڑ رہا ہوں لیکن کرسی مجھے نہیں چھوڑ رہی‘ لیکن یہ صرف آج کیلئے ہے‘ سینیٹ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے چیئرمین سینیٹ رضا ربانی سے حلف لیا اور پھر انہیں سیٹ پر مدعو کیا تو رضا ربانی نے آتے ہی کہا کہ صدر کے بیرون ملک ہونے کی وجہ سے وہ آئینی صدر ہیں اور اسحاق ڈار اجلاس کی صدارت کریں جس پر اسحاق ڈار دوبارہ آئے اور کہا کہ میں کرسی چھوڑ رہا ہوں لیکن کرسی مجھے نہیں چھوڑ رہی اور مجھے ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات کروانے پڑ رہے ہیں لیکن یہ صرف آج کیلئے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…