کراچی کے بعدرینجرز اب لاہور بھی پہنچ گئی
لاہور(نیوز ڈیسک)یوحنا آباد کے علاقے میں گرجا گھر میں دھماکوں کے بعد مظاہرین کو روکنے کیلئے پولیس نے بھر پور کوشش کی لیکن ناکام رہی جس کے بعد ضلعی حکومت نے امن و امان برقرار رکھنے کیلئے رینجرز کو طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق یوحنا آباد میں مسیحی رہنماؤں سے مذاکرات کرنے کیلئے رانا ثناللہ… Continue 23reading کراچی کے بعدرینجرز اب لاہور بھی پہنچ گئی