کامرہ بیس حملہ ، ونگ کمانڈر عامر کے خلاف کورٹ مارشل ٹرائل کیس کا فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے کامرہ ایئربیس پرحملے میں غفلت کے مرتکب قراردیئے گئے ونگ کمانڈر عامر کے خلاف کورٹ مارشل ٹرائل کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس عامر فاروق نے ونگ کمانڈر عامر کیس کی سماعت کی ۔درخواست گزار کے وکیل انعام الرحیم نے عدالت کو بتایا کہ کامرہ ایئربیس پر… Continue 23reading کامرہ بیس حملہ ، ونگ کمانڈر عامر کے خلاف کورٹ مارشل ٹرائل کیس کا فیصلہ محفوظ