یمن سے لائے گئے 11بھارتی نئی دہلی پہنچ گئے
نئی دلی(نیوزڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر پاکستان کاخصوصی طیارہ یمن سے لائے گئے بھارتیوں کو لیکر نئی دلی پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق یمن میں پھنسے 11بھارتی پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت سے پاکستان پہنچے تھے جن کو وزیراعظم نواز شریف نے خصوصی طیارے کے ذریعے بھارت پہنچانے کا… Continue 23reading یمن سے لائے گئے 11بھارتی نئی دہلی پہنچ گئے