کراچی میں رینجرز سے مقابلے میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
کراچی(نیوز ڈیسک)کیماڑی کے علاقیمیں رینجرز سے مقابلے میں 5 دہشت گرد ہلاک جب کہ 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ رینجرز نے مطلوب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیماڑی کے ٹاپو میں ایک مکان پر چھاپہ مارا تو دہشت گردوں کی جانب سے ان پر دستی بموں سے حملہ اور فائرنگ شروع کر دی… Continue 23reading کراچی میں رینجرز سے مقابلے میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک