مردان کے علاقے میں پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
راولپنڈی ، مردان(نیوزڈیسک) پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نے کاٹلنگ کے علاقے میں ہنگامی لینڈنگ کی تاہم طیارہ اوردونوں پائلٹ محفوظ ہیں۔پولیس کے مطابق طیارے نے نامعلوم وجوہات کی بناء پرکھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ پاکستان ایئرفورس کے ترجمان نے بتایاکہ مشاق طیارہ… Continue 23reading مردان کے علاقے میں پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ