جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

کراچی میں پولیس افسر کی گاڑی پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق

datetime 8  اپریل‬‮  2015

کراچی میں پولیس افسر کی گاڑی پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق

کراچی(نیوز ڈیسک)ناتھ ناظم آباد میں پولیس افسر کی گاڑی پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق اور افسر کی اہلیہ زخمی ہوگئی۔ اے ایس آئی شمریز کی اہلیہ ڈرائیور کے ہمراہ بچوں کو اسکول سے لینے کے لئے جارہی تھی کہ نارتھ ناظم آباد میں عبد اللہ کالج کے قریب نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی… Continue 23reading کراچی میں پولیس افسر کی گاڑی پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق

بجلی کی بچت کیلئے اسلام آباد میں رات 10بجے شادی ہال، ریسٹورنٹ11بجے بند کرانے کا فیصلہ

datetime 8  اپریل‬‮  2015

بجلی کی بچت کیلئے اسلام آباد میں رات 10بجے شادی ہال، ریسٹورنٹ11بجے بند کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس، اسلام آباد میں رات 10بجے شادی ہال جبکہ ریسٹورنٹ11بجے بند کرانے کا فیصلہ۔اقدام سے بجلی بچت میں مدد ملے گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم میاں نوازشریف کی صدارت میں ہوا ۔اجلاس سے دوران فیصلہ کیا گیا کہ اسلام آباد… Continue 23reading بجلی کی بچت کیلئے اسلام آباد میں رات 10بجے شادی ہال، ریسٹورنٹ11بجے بند کرانے کا فیصلہ

بھارت کی ترقی پر امن پاکستان سے مشروط ہے،بھارتی ہائی کمشنر

datetime 8  اپریل‬‮  2015

بھارت کی ترقی پر امن پاکستان سے مشروط ہے،بھارتی ہائی کمشنر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی ہائی کمشنر ڈاکٹر ٹی سی اے راگھوان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا ان کے ملک کو اقتصادی ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے ضروری ہے۔ ہندوستانی ہائی کمشنر ریسرچ اور سیکیورٹی اسٹڈیز کے مرکز (سی آر ایس ایس) کے زیراہتمام منعقدہ ایک گول… Continue 23reading بھارت کی ترقی پر امن پاکستان سے مشروط ہے،بھارتی ہائی کمشنر

حسن ابدال کے قریب یمن سے آنے والے مسافروں کی بس کو حادثہ، 17 افراد زخمی

datetime 8  اپریل‬‮  2015

حسن ابدال کے قریب یمن سے آنے والے مسافروں کی بس کو حادثہ، 17 افراد زخمی

ٹیکسلا(نیوز ڈیسک) حسن ابدال کے قریب یمن سے آنے والے مسافروں کی بسوں کو حادثے کے نتیجے میں 17 افراد زخمی ہو گئے۔ یمن سے پاک بحریہ کے جہاز کے ذریعے کراچی آنے والے مسافروں کو لاہور اور پھر اسلام آباد پہنچایا گیا جہاں سے یہ لوگ 2 کوسٹرز میں سوار ہو کر پشاور میں… Continue 23reading حسن ابدال کے قریب یمن سے آنے والے مسافروں کی بس کو حادثہ، 17 افراد زخمی

مشرف نے مجھے امریکہ کے حوالے کر نے کا فیصلہ کیاتھا لیکن ظفراللہ جمالی رکاوٹ بن گئے : ڈاکٹرعبدالقدیر

datetime 8  اپریل‬‮  2015

مشرف نے مجھے امریکہ کے حوالے کر نے کا فیصلہ کیاتھا لیکن ظفراللہ جمالی رکاوٹ بن گئے : ڈاکٹرعبدالقدیر

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے انکشاف کیاہے کہ اْنہیں پرویز مشرف نے امریکہ کے حوالے کرنے کافیصلہ کرلیاتھا تاہم اس وقت کے وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی نے اپنے عہدے کی قربانی دے کر اْنہیں امریکہ سے بچایا۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹرعبدالقدیر نے بتایاکہ پرویز مشرف نے طیارہ… Continue 23reading مشرف نے مجھے امریکہ کے حوالے کر نے کا فیصلہ کیاتھا لیکن ظفراللہ جمالی رکاوٹ بن گئے : ڈاکٹرعبدالقدیر

جوڈیشل کمیشن کے قیام کے خلاف درخواست منظور، وفاق سے جواب طلب

datetime 8  اپریل‬‮  2015

جوڈیشل کمیشن کے قیام کے خلاف درخواست منظور، وفاق سے جواب طلب

لاہور( نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے دھاندلی کی تحقیقات پر بننے والی جوڈیشل کمیشن کے قیام کے خلا ف درخواست منظورکر لی اوروفاقی حکومت سے 7مئی کو تحریری جواب طلب کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے قیام کے خلاف کیس کی سماعت میں درخواست گزار نے مؤقف اپنایا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کے صدارتی… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کے قیام کے خلاف درخواست منظور، وفاق سے جواب طلب

عدالتی کمیشن کمیشن کا قیام عدالت عظمٰی کو سیاسی صفائی کے لیے استعمال کرنے کی ایک کوشش ہے،تجزیہ کار

datetime 8  اپریل‬‮  2015

عدالتی کمیشن کمیشن کا قیام عدالت عظمٰی کو سیاسی صفائی کے لیے استعمال کرنے کی ایک کوشش ہے،تجزیہ کار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اپنی سودے بازی کے اختتام کے ایک دن بعد پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں لوٹ آئی۔ ایک دن قبل مسلم لیگ ن کی حکومت نے سپریم کورٹ کو اس عدالتی کمیشن کے لیے تین ججوں کی نامزدگی کی تحریری درخواست دی تھی، یہ عدالتی کمیشن 2013ئکے عام انتخابات میں دھاندلی اور بدعنوانی… Continue 23reading عدالتی کمیشن کمیشن کا قیام عدالت عظمٰی کو سیاسی صفائی کے لیے استعمال کرنے کی ایک کوشش ہے،تجزیہ کار

دھرتی کے بیٹوں نے قوم کے کل کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا،سانحہ گیاری سیکٹرکو 3 سال مکمل

datetime 8  اپریل‬‮  2015

دھرتی کے بیٹوں نے قوم کے کل کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا،سانحہ گیاری سیکٹرکو 3 سال مکمل

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)سانحہ گیارہ کو 3 سال مکمل ہوگئے جس میں پاک فوج کے کرنل سمیت 139 افسران اور جوان شہید ہوئے تھے۔7 اپریل 2012 کو دنیا کے بلند اور سخت ترین محاذ سیاچن کے گیاری سیکٹر میں اچانک ایک بڑا گلیشئیرناردرن لائٹ انفنٹری کی بٹالین ہیڈ کوارٹر پر اگرا اور پوری بٹالین برفانی تودے تلے… Continue 23reading دھرتی کے بیٹوں نے قوم کے کل کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا،سانحہ گیاری سیکٹرکو 3 سال مکمل

بلوچستان اور پنجاب میں مزید 2 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 8  اپریل‬‮  2015

بلوچستان اور پنجاب میں مزید 2 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

مچھ / بہاورلپور(نیوز ڈیسک)بلوچستان اور پنجاب کی مختلف جیلوں میں مزید 2 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔بلوچستان کی مچھ جیل میں قتل کے مجرم امیر حمزہ کو آج علی الصبح تختہ دار پر لٹکا گیا، مجرم نے 1995 میں معمولی تنازع پر ایک شخص کوقتل کردیا تھا۔ سبّی کی مقامی عدالت نے… Continue 23reading بلوچستان اور پنجاب میں مزید 2 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا