پاکستانی معیشت کو طاقت کا ٹیکہ لگانے پر چین کے مشکور ہیں
اسلام آبا د( نیوز ڈیسک) پلاننگ کمیشن کے سربراہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کو طاقت کا ٹیکہ لگانے پر چین کے مشکور ہیں، ملک کو 36 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کہیں اور سے نہیں مل سکتی۔ تفصیلات کے مطابق احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اکنامک کوریڈور کسی ایک سڑک… Continue 23reading پاکستانی معیشت کو طاقت کا ٹیکہ لگانے پر چین کے مشکور ہیں