جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انٹرپول نے 33 کروڑ روپے کے فراڈ میں مفرور ٹریول ایجنٹ اور سمگلر اکرم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا

datetime 17  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) انٹرپول نے ایف آئی اے کی درخواست پر33 کروڑ روپے کے فراڈ میں مفرور ڈسکہ کے ٹریول ایجنٹ اور انسانی سمگلر محمد اکرم مغل کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔ ملزم فراڈ کے255مقدمات اور انسانی اسمگلنگ کے 218مقدمات میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) کو مطلوب تھا۔ پانچ ماہ قبل ملزم محمد اکرم مغل سینکڑوں مقامی لوگوں سے سستا عمرہ پیکیج کے ذریعے33کروڑ روپے لے کر بیرون ملک فرار ہو گیا تھا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے گوجرانوالہ سکندر حیات ملک نے بتایا کہ ملزم محمد اکرم مغل کو جلد ہی انٹرپول(بین الاقوامی پولیس) اور ایف آئی اے کی مشترکہ نگرانی میں سعودی عرب سے پاکستان لایا جائے گا۔

مزید پڑھئے:مطلوبہ شخص کو ہی نیند سے جگانے والا الارم تیار

ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…