چین کے46ارب ڈالر ز کے پیکج کاپاکستان پر ایک دھیلے کا بھی بوجھ نہیں ،وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف
لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کی طرف سے 46ارب ڈالر ز کے پیکج کاپاکستان پر ایک دھیلے کا بھی بوجھ نہیں ،چینی سرماےہ کاروں کو فنانسنگ چینی بینک کر رہے ہیں ، چین نے کسی اکائی نہیں بلکہ 18کروڑ عوام کے لئے تحفہ دیا ہے جس سے صرف پنجاب… Continue 23reading چین کے46ارب ڈالر ز کے پیکج کاپاکستان پر ایک دھیلے کا بھی بوجھ نہیں ،وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف