حکومت کو چلانے میں فیملی کی سیاست نہیں ہونی چاہیے،خورشید شاہ

22  اپریل‬‮  2015

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ حکومت کو چلانے میں فیملی کی سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ اس طرح کی طرز حکمرانی سے نوا زشریف پر سوالیہ نشان لگ جائیگا۔ خورشید شاہ نے کہا کہ نواز شریف سمیت کسی کو بیرون ملک جانے سے نہیں روکا۔ یمن میں جنگ بندی کیلئے کام کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے دونوں ممالک کو فائدہ ہو گا۔ راہداری منصوبے کا اصل روٹ ہی برقرار رہنا چاہیے۔ راہداری منصوبے کو سیاست کی نظر نہیں کرینگے۔ اس منصوبے پر سیاست کی تو کہیں یہ بھی کالا باغ ڈیم نہ بن جائے –



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…