گیس کمپنیوں کو چوری اور لیکج روکنے کیلئے حکمت عملی بنانے کا حکم
اسلام ا باد ( نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ نے گیس کمپنیوں کو چوری اور لیکج روکنے کیلئے حکمت عملی بنانے کا حکم دے دیا ، جسٹس دوست محمد کہتے ہیں گیس کی لیکج اور چوری قومی خزانے اور انسانی جانوں کیلئے نقصان دہ ہے۔ شہری کو چالیس لاکھ روپے بل بھجوانے سے متعلق کیس… Continue 23reading گیس کمپنیوں کو چوری اور لیکج روکنے کیلئے حکمت عملی بنانے کا حکم