ماڈل ایان علی نے منی لانڈرنگ سمیت دیگر مقدمات میں خود کو بچانے کی حکمت عملی وضع کر لی
اسلام آباد (آن لائن) خوبرو ماڈل ایان علی نے منی لانڈرنگ سمیت دیگر مقدمات میں خود کو بچانے کی حکمت عملی وضع کر لی ، 25 صفحات پرمشتمل بیان تیار کر رہی ہیں کہ جس میں نامی گرامی عزت داروں کے نام اور ان کے کرتوتوں سے پردہ اٹھایا جائے گا ۔ یہ بیان اعترافی… Continue 23reading ماڈل ایان علی نے منی لانڈرنگ سمیت دیگر مقدمات میں خود کو بچانے کی حکمت عملی وضع کر لی