بھارت کا1965 کی جنگ کے 50سال مکمل ہونے پر جشن پاکستان پیپلزپارٹی کا بھارت کو سخت پیغام
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی نائب صدر شیری رحمن نے بھارت کی جانب سے 1965 کی جنگ کے 50سال مکمل ہونے پر جشن منانے پر کہا ہے کہ اس سے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے لئے صورتحال مزید خراب ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح اپنی طاقت کا… Continue 23reading بھارت کا1965 کی جنگ کے 50سال مکمل ہونے پر جشن پاکستان پیپلزپارٹی کا بھارت کو سخت پیغام