پاکستان روہنگیا مسلمانوں کو پناہ دینے والے ممالک میں کس نمبر پر؟
کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں غیر قانونی تارکین کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ رجسٹریشن کے ادارے نادرا کا کہنا ہے کہ روہنجیا مسلمانوں کی تعداد چار اور پانچ لاکھ کے درمیان ہے جبکہ روہنجیا کمیونٹی کا خیال ہے کہ یہ تعداد تین لاکھ کے قریب ہو سکتی ہے۔افغان پناہ گزینوں کی طرح اب روہنجیا بھی پاکستان کو… Continue 23reading پاکستان روہنگیا مسلمانوں کو پناہ دینے والے ممالک میں کس نمبر پر؟