تنخواہوں میں اضافے کا بل منظور
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) – سینیٹ نے متفقہ طور پر اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے سے متعلق بل کی منظوری دے دی۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی زیر صدارت اجلاس کا آغاز ہوا، جس میں ملک کے مختلف حادثات اور سانحات میں شہید ہونے والے افراد کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔ فاتحہ… Continue 23reading تنخواہوں میں اضافے کا بل منظور