حادثہ تھا یا دہشت گردی،گوجرانوالہ ٹرین حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری
گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ گوجرانوالہ ٹرین حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں دہشت گردی کے شواہد نہیں ملے تاہم اس میں کوئی اور ہاتھ بھی ملوث ہوسکتا ہے۔گوجرانوالہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ حادثے کا شکار ٹرین پنوں عاقل سے کھاریاں جارہی تھی جس میں… Continue 23reading حادثہ تھا یا دہشت گردی،گوجرانوالہ ٹرین حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری