جعفرآباد: باراتیوں سے بھری بس نہر میں جا گری، 3 افراد جاں بحق
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جعفرآباد کے قریب باراتیوں سے بھری بس نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کی دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق باراتیوں سے بھری بس گوٹھ عبد الخالق سے سلیم خان جا رہی تھی کہ جیانی کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے… Continue 23reading جعفرآباد: باراتیوں سے بھری بس نہر میں جا گری، 3 افراد جاں بحق