اعلی شخصیت کی دعوت میں مشروبات کے ساتھ ہیروئن کی پڑیاں ،سینیٹ کمیٹی میں انکشاف
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینٹ کی داخلہ وانسداد منشیات کمیٹی کےاجلاس میں ملک میں منشیات کے انسدادی اقدامات پر تفصیل سے بحث ہوتی رہی، اس دوران اے این پی کے سینیٹر شاہی سید کی بزلہ سنجی بھی جار ی رہی، ڈی جی اے این ایف نے بریفنگ میں کہاکہ سعودی عرب میں منشیات فروشوں کے سر قلم… Continue 23reading اعلی شخصیت کی دعوت میں مشروبات کے ساتھ ہیروئن کی پڑیاں ،سینیٹ کمیٹی میں انکشاف