مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں ٹھن گئی،چیئر مین سینٹ اور وفاقی وزیر میں تلخ کلامی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینٹ میں چیئر مین سینٹ میاں رضا ربانی اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کے درمیان تلخ کلامی ہوئی . قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے معاملہ رفع دفع کرادیا ۔پیر کو سینٹ کے اجلاس میں ایم کیوایم کے سینیٹر کرنل ریٹائرڈ طاہر حسین مشہدی نے تحریک پیش کی کہ… Continue 23reading مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں ٹھن گئی،چیئر مین سینٹ اور وفاقی وزیر میں تلخ کلامی