مردان گرڈ اسٹیشن پرحملے،توڑ پھوڑ کے بعد آٹھ اضلاع کی بجلی بحال کردی گئی
مردان(نیوزڈیسک) مردان میں عوام کااحتجاج رنگ لایااورواپڈانے آٹھ اضلاع کی بجلی بحال کردی ۔مردان گرڈ اسٹیشن پرحملے،توڑ پھوڑ کے بعد آٹھ اضلاع کی بجلی بحال کردی گئی،ہنگامہ آرائی کے الزام میں 61افرادکو گرفتا رکرکے مقدمے درج کرلیے گئے تفصیلات کے مطابق مردان گرڈ اسٹیشن اس وقت میدان جنگ بن گیاجب لوڈ شیڈنگ سے پریشان شہریوں… Continue 23reading مردان گرڈ اسٹیشن پرحملے،توڑ پھوڑ کے بعد آٹھ اضلاع کی بجلی بحال کردی گئی