ملک کے مختلف حصوں میں بارش سے موسم خوشگوار ، بارشوں کا سلسلہ تین روز جاری رہے گا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک کے مختلف حصوں میں ساون کے بادل برسنے سے موسم خوشگوار ہے ، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے دو سے تین روز کے دوران مون سون بارشوں کا سلسلہ اسلام آباد، کشمیر، بالائی پنجاب، فاٹا اور بالائی خیبر پختونخوا میں کم شدت کے ساتھ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔تفصیلات… Continue 23reading ملک کے مختلف حصوں میں بارش سے موسم خوشگوار ، بارشوں کا سلسلہ تین روز جاری رہے گا