افغان طالبان کا نیا سربراہ،مولانا سمیع الحق نے اعلان کردیا
اکوڑہ خٹک(این این آئی)دارالعلوم حقانیہ کے مہتمم مولانا سمیع الحق اور شیخ الحدیث مولانا ڈاکٹر شیر علی شاہ اوردارالعلوم حقانیہ کے تمام اساتذہ ومشائخ پاکستان اورافغانستان کے ہزاروں سرکردہ علماءکی موجودگی میں افغانستان کی تحریک طالبان اورامارت اسلامیہ پاکستان افغانستان کے نئے امیر ملا اختر منصور کی مکمل حمایت اورتائید کا اعلان کردیا ہے اور… Continue 23reading افغان طالبان کا نیا سربراہ،مولانا سمیع الحق نے اعلان کردیا