بیرون ملک جائیداد خریدنے والےپاکستانیوں کو ایف آئی اے کے نوٹس
کراچی (نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے بیرون ملک جائیداد خریدنے والےپاکستانی شہریوں کونوٹس جاری کرکے تفصیلات مانگ لیں۔کئی اہم شخصیات کےخلاف منی لانڈرنگ کے ذریعے اثاثے بنانے کی تحقیقات جاری ہیں۔ایف آئی اے نے بیرون ملک غیرقانونی رقم کی ترسیل سے اثاثوں کی خریداری پر چھان بین شروع کردی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی… Continue 23reading بیرون ملک جائیداد خریدنے والےپاکستانیوں کو ایف آئی اے کے نوٹس