ڈاکٹر عاصم حسین کے ”ڈاکٹر“کے انکشافات،رینجرز پھر ” ایکشن“میں
کراچی (نیوزڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کے ضیا الدین اسپتال میں رینجرز نے ایک پھر چھاپہ مارا۔چھاپے کے دوران اسپتال کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی گئی۔ رینجرز کی جانب سے نارتھ ناظم آباد میں ضیا الدین اسپتال پر ایک بار پھر چھاپہ مارا گیا۔… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم حسین کے ”ڈاکٹر“کے انکشافات،رینجرز پھر ” ایکشن“میں