بے نظیرکوگاڑی سے باہرنکلنے کامشورہ ناہید خان نے دیاتھا،سابق وزیراعظم کے ڈرائیورکاعدالت میں بیان
اسلام آباد(نیوزڈیسک) بے نظیرقتل کیس میں سابق وزیراعظم بے نظیربھٹوکے ڈرائیورجاوید الرحمان نے اپنابیان عدالت میں ریکارڈ کرادیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈرائیورجاوید الرحمان نے اپنے بیان میں کہاکہ بے نظیربھٹوکوجلسہ گاہ سے واپس آنے کے بعد گاڑی سے باہرنکلنے کامشورہ ان کی اس وقت کی پولیٹیکل سیکرٹری ناہید خان نے دیاتھا۔جاویدالرحمان نے اپنے… Continue 23reading بے نظیرکوگاڑی سے باہرنکلنے کامشورہ ناہید خان نے دیاتھا،سابق وزیراعظم کے ڈرائیورکاعدالت میں بیان