پیپلزپارٹی کے ساتھ اتحاد،ن لیگ تحریک انصاف پر برس پڑی
اسلام آبا(نیوزڈیسک))مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں نے تحریک انصاف کی طرف سے پیپلزپارٹی اوردیگرجماعتوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کوکڑی تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ جس روز عمران خان سندھ میں پیپلزپارٹی پرکیچڑاچھال رہے تھے اسی روزپنجاب میں ان کے چیف آرگنائزرپیپلزپارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بھیک مانگ رہے تھے یہ قلابازی خان کی ایک… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے ساتھ اتحاد،ن لیگ تحریک انصاف پر برس پڑی