پاک چین کوششوں سے افغان حکومت اور طالبان میں دوبارہ مذاکرات کے امکانات روشن
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور چین کی انتھک مصالحتی کوششوں کے باعث ستمبر کے دوسرے ہفتے میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے امکانات روشن ہوگئے ہیں جبکہ مشیر برائے قومی سلامتی وامور خارجہ سرتاج عزیز اس امن بات چیت اور دیگر اہم دوطرفہ معاملات پر گفتگو کیلئے کل کے… Continue 23reading پاک چین کوششوں سے افغان حکومت اور طالبان میں دوبارہ مذاکرات کے امکانات روشن