بھارت کو اقتصادی کوریڈور کا منصوبہ ہضم نہیں ہورہا ، سراج الحق
لاہور(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے بھارت کو پاک چین اقتصادی کوریڈور منصوبہ ہضم نہیں ہو رہا۔ وہ خطے کو جنگ کی آگ میں جھوکنا چاہتا ہے ۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ سیالکوٹ ورکنگ باونڈری پر بھارتی گولہ باری قابل مذمت ہے،بھارت امریکی شہ پر پاکستان کو… Continue 23reading بھارت کو اقتصادی کوریڈور کا منصوبہ ہضم نہیں ہورہا ، سراج الحق