پنجاب پولیس کیلئے نئے احکامات جاری،اہلکارشدیدپریشانی سے دوچار
لاہور (نیوزڈیسک))پنجاب پولیس کیلئے نئے احکامات جاری،اہلکارشدیدپریشانی سے دوچار، محکمہ پولےس نے اہلکاروں کی حاضری کو ےقےنی بنانے کےلئے تھانوں مےں بائےو مےٹر ک سسٹم نصب کرنے کا فےصلہ کرلےا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پولےس اہلکاروںکی حاضری کو ےقےنی بنانے کےلئے محکمہ پولےس کی جانب سے تھانوں مےں بائےومےٹرک سسٹم نصب کئے جائےں گے… Continue 23reading پنجاب پولیس کیلئے نئے احکامات جاری،اہلکارشدیدپریشانی سے دوچار