حکومتی رکن اسمبلی کی بیٹی کو مبینہ طور پر زندہ جلانے کی کوشش کرنےوالے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے
لاہور(نیوزڈیسک)) حکومتی جماعت سے تعلق رکھنے والی خاتون رکن اسمبلی حسینہ بیگم کو انصا ف نہ مل سکا ،پولیس نے رکن اسمبلی کی بیٹی کو مبینہ طور پر زندہ جلانے کی کوشش کرنے والے ملزمان کو تاحال گرفتار نہیں کیا ۔مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حسینہ بیگم کی صاحبزادی رانی کو مبینہ طو… Continue 23reading حکومتی رکن اسمبلی کی بیٹی کو مبینہ طور پر زندہ جلانے کی کوشش کرنےوالے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے